پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے,حریم شاہ کی خواہش

پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے,حریم شاہ کی خواہش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اُنہیں پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے تو وہ پاکستان کے اثاثے 100 ڈالر تک پہنچا دیں گی۔ 

  حریم شاہ کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اگر مجھے صرف 6ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتی ہوں۔

Ansa Awais

Content Writer