پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر 'وی 8' کی حیرت انگیز قیمت

Toyota land cruiser price in Pakistan
کیپشن: Toyota land cruiser
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد ساجد) پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی بات کی جائے تو مختلف کار کمپنوں نے اپنے ویزینٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،  پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر ' وی 8' کی میں حیران کن تبدیلی کی گئی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر  ' وی 8'  جس کو  لینڈ کروزر  2022 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کی نئی قیمت سامنے آئی، اس وقت پاکستان میں   ٹویوٹا لینڈ کروزر ' وی 8'  کے تین مختلف ویرینٹ دستیاب ہیں، ان میں ٹویوٹا  لینڈ کروزر 2022 ٹی ایکس 3.0 ڈی، ٹویوٹا  لینڈ کروزر 2022 وی ایکس 3.0 اور ٹویوٹا  لینڈ کروزر 2022 وی ایکس 4.0 شامل ہیں۔

ٹویوٹا  لینڈ کروزر 2022 کی قیمت پاکستان میں 2 کروڑ 79 لکھ 30 ہزار سے شروع ہوتی ہے اور 4 کروڑ 14 لکھ 10 ہزار تک ہے۔ٹویوٹا  لینڈ کروزر 2022 کے تینوں ویرینٹ کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer