ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت :بجلی کی مین تار گرنے سے 2 بھائی جھلس کر جاں بحق

 کوٹ لکھپت :بجلی کی مین تار گرنے سے 2 بھائی جھلس کر جاں بحق
کیپشن: two child death
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)لاہور  میں  کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بجلی کی مین تار گر گئی، 2 بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق علاقہ کوٹ لکھپت کے علاقہ ہونے والے افسوس ناک واقعہ میں دو بھائی جان کی بازی ہار گئے، بجلی کی مین تار گرنے سے 2 بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ علی حسین، 15 سالہ علی رضا شامل ہے، ریسکیو حکام واقعہ کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن کے قریب کرماں والا بازار میں پیش آیا،ریسکیو حکام پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں پولیس نے میتیں قانونی کارروائی کے لئے تحویل میں لے لیں.

M .SAJID .KHAN

Content Writer