غیر قانونی مویشی منڈیوں کی شامت آگئی

غیر قانونی مویشی منڈیوں کی شامت آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد: ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو غیر قانونی منڈیوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کردی۔
 سٹی 42 کے مطابق لوئر مال ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے ہدایت کی ہے کہ انفورسمنٹ ٹیمیں غیر قانونی منڈیوں کو ختم کروائیں۔صرف نامزد منڈیوں میں ہی قربانی کے جانوروں کی فروخت کو یقینی بنایاجائے ۔انہوں کا کہنا تھا کہ  شہر میں کسی بھی مقام پر قربانی کے جانوروں کی فروخت نہ ہو اور ناہی کسی کو اس ضمن میں اجازت دی جاسکتی ہے۔

یہ بھی لازمی دیکھیں۔۔۔