لاہور میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ، شہریوں نے تفریح مقامات کا رخ کر لیا

لاہور میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ، شہریوں نے تفریح مقامات کا رخ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ۔ 

بارش کے بعد شہر کا درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔ شہر میں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ سے ہوا چل رہی ہے۔ 

محمکہ موسمیات کی جانب سے مزید بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ 

خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہومے کیلئے شہریوں نے تفریح مقامات کا رخ کر لیا۔