پنجاب میں آسمانی بجلیاں گرنے سے 5 افراد فوت  ہو  گئے

Lightening accidents, Punjab thunderstorms, city42, PDMA , Weather hazards alert, city42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج اور کل جمعہ کے روز ہونے والی براش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات ہوئے ہیں۔  اب تک جمع ہونے والی اطلاعات کے مطابق  بہاولپور ،تحصیل یزمان ،رحیم یار خان کوٹ ادو اور مظفر گڑھ میں آسمانی بجلی گری ہے۔ بجلی گرنے کے ان واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔