طلباء کی موجیں، سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

طلباء کی موجیں، سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا۔بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔

دوسری جانب  رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔اس لیے اس بار 30 روزے ہوں گے اور عید ہفتہ 22 اپریل 2023کو منائی جائے گی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر