ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی۔

ذرائع کے مطابق 750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔