فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے زندگی کی 29بہاریں دیکھ لیں

Mohammad amir
کیپشن: Mohammad amir
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی سالگرہ، ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر 29 سال کے ہوگئے محمد عامر کی سالگرہ پر دوست احباب نے انہیں مبارک باد دی۔
 فاسٹ باﺅلر محمد عامر 29 سال کے ہوگئے محمد عامر 13 اپریل 1992 کو گوجر خان میں پیدا ہوئے,انہوں نے 36 ٹیسٹ میچوں میں 119 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، 61 ون ڈے انٹر نیشنل میچوں میں عامر نے 81 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 50 ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچوں میں محمد عامر نے 59 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ دسمبر 2020 میں محمد عامر نے بین الااقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاتھا۔