ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جامشورو میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 35 افراد زخمی

جامشورو میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 35 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: جامشورو میں کراچی سے لودھراں جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے لمس اسپتال جامشورو منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کوچ تیز رفتاری کے دوران رکشے کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔