سٹی 42: تجاوزات کیخلاف آپریشن کےدوران پیرافورس پر حملہ کیا گیا
فردوس مارکیٹ گلبرگ میں قائم ہوٹل کے ملازمین نے حملہ کیا،حملےکےدوران پیرافورس کےاہلکاروں پرتشدد، وردیاں پھاڑدی گئیں۔
واقعہ کامقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا ، پولیس نے 3 افرادگرفتار کرلیے ، مقدمہ 6مختلف دفعات کےتحت درج کیاگیا، جس مٰں جان سےمارنےکی دھمکی، کارسرکارمیں مداخلت کی دفعات شامل ہیں
سرکاری ملازمین پرحملہ اور چوری کی دفعات بھی شامل ہیں

