ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائے کے پلاٹ خالی کروانے پر جھگڑا؛ فائرنگ سے کرایہ دار زخمی

 کرائے کے پلاٹ خالی کروانے پر جھگڑا؛ فائرنگ سے کرایہ دار زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شادباغ میں کرائےکےپلاٹ خالی کروانےکےتنازع پرفائرنگ ہوئی 
مالک کی فائرنگ سے کرایہ دار زخمی ہوگیا،پولیس نے ملزم ناظم جٹ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
فائرنگ کی زد میں آکر توفیق شدید زخمی ہوگیا
فائرنگ کرنیوالےملزم کی پستول ہاتھ میں تھامےویڈیوبھی سامنےآگئی، پولیس کا کہنا ہے ملزم ناظم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔