ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

 مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 600 روپے کے اضافہ سے قیمت2لاکھ 15ہزار روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 5ہزار 58روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 84ہزار585روپےہوگئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 15 ڈالر کمی کے بعد 1911 ڈالر فی اونس ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-12/news-1694523620-9694.jpg