ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاؤن شپ ؛ نوجوان کا اقدام خودکشی ؛تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ٹاؤن شپ ؛ نوجوان کا اقدام خودکشی ؛تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹاؤن شپ بی ون سیکٹر کے رہائشی 20 سالہ عبدالرحیم   نے خودکشی کی کوشش  کی ۔
 پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنے ہاتھ اور پیٹ میں گولیاں ماریں،زخمی نوجوان تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال کے سرجیکل ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیاگیا ۔
متاثرہ خاندان کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔