ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابراعظم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز مکمل

بابراعظم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی بیٹر بابراعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلئے۔

 بابر اعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے،بابراعظم پاکستان کے پہلے اور مجموعی طور پر آٹھویں کھلاڑی  ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔

واضح رہے کہ بابر اعظم نے 2016 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا ، انہوں نے اب تک 59 ٹیسٹ میچز کھیل رکھے ہیں،جس کی 108 اننگز میں انہوں نے 4235 رنز بنائے ،ان کا سب سے زیادہ سکور 196 رنز ہے۔

 بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں۔