سٹی 42: ٹاؤن شپ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔فائرنگ سے ملک اعظم قتل جبکہ ملک شوکت زخمی ہوا۔
زخمی ملک شوکت کوطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کرکےکارروائی کاآغازکردیا.
Stay tuned with 24 News HD Android App