سٹی 42:خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ نصیر آباد گلبرگ 3 میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں خواجہ تعظیم گلشن، قیصر امین بٹ شریک ہوئے ۔
سابق ڈی ایس پی میاں ثاقب ، خواجہ اظہر گلشن،خواجہ وسیم ، سابق ایس ایچ او بابر اعوان بھی شریک تھے
سیاسی و سماجی اور کارباری شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App