ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 232ٹریفک حادثات؛277 افراد زخمی 

لاہور میں 232ٹریفک حادثات؛277 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 232 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 277 افراد زخمی ہوئے،88 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

189 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔