ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے موٹروے ایم 2 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

 لاہور سے موٹروے ایم 2 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:لاہورسےبندموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئےکھول دیاگیا، لاہورپولیس نےموٹروےکنٹینرزلگاکربند کی تھی۔

پولیس نے سکیورٹی کےپیش نظرموٹروےبابوصابواور ٹھوکرسےبندکی تھی، لاہور سے موٹروے ایم 2 ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھلی ہے۔

پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر لاہور سے ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، موٹروے کے داخلی و خارجی راستوں پر لگے کنٹینرز ہٹادیئےگئے۔