کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستانی ٹیم  کی نریندر مودی اسٹیڈیم میں پریکٹس

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جاوید اقبال: پاکستان کرکٹ ٹیم نے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پریکٹس جاری۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں مشقیں کیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کا  بڑا مقابلہ ہفتہ کو ہوگا۔ پاکستان میگا ایونٹ میں اپنے دونوں میچز جیت چکا ہے۔ پاکستانی ٹیم نےپہلے میچ میں نیدرلینڈ اور دوسرے میں سری لنکا کو شکست دی۔