ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس کا امیر فتح کے ڈیرے پر چھاپہ ؛ امیر بالاج اور امیر فتح کا ڈیرہ سیل

جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس کا امیر فتح کے ڈیرے پر چھاپہ ؛ امیر بالاج اور امیر فتح کا ڈیرہ سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جاوید بٹ قتل کیس میں مطلوب اشتہاری امیر فتح کی گرفتاری کیلئےپولیس  نے چھاپہ مارا
اچھرہ انویسٹی گیشن پولیس نے امیر بالاج ٹیپو کے ڈیرے پر چھاپہ مارا۔ملزم کی ڈیرے پر موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری سرکلر روڈپر گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے سے پہلے ہی ملزم امیرفتح ڈیرےسےفرارہوگیا۔
پولیس نے امیر بالاج ٹیپو اور امیر فتح کا ڈیرہ سیل کر دیا۔