ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہروفیروز: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

نوشہروفیروز: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھریا روڈ کے قریب پیش آیا، پولیس اہلکار ٹیل نہر چوکی پر نائٹ ڈیوٹی دے رہے تھے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔