زاہد چودھری:نمونیا سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
موسم سرما میں بچے اور بزرگوں کیلئے نمونیا کے خطرہ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
پلمانالوجسٹ ڈاکٹر حسین کے مطابق کھانسی اور سانس اکھڑنا نمونیا کی علامات ہیں ،مختلف امراض میں مبتلا افراد نمونیا سے بچاؤ کی ویکسین لازم لگوائیں۔
ڈاکٹر حسین نے بتایا کہ سانس اکھڑنا اور کھانسی ، بلغم آنے پر فوری معالج سے رجوع کیا جائے،شہری نمونیا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App