ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےعمران خان کی بہنوں کیساتھ دھرنا دے دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےعمران خان کی بہنوں کیساتھ دھرنا دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ دھرنا دے دیا۔

  پولیس نے اڈیالہ روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو مکمل سیل کردیا،سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ روڈ فیکڑی ناکے پر پہنچے،علیمہ خان بھی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود ہیں۔

 پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا، شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھا، نیاز اللّٰہ نیازی و دیگر کارکنان موجود ہیں، پولیس کی بھاری نفری اڈیالا روڈ پر مختلف مقامات پر موجود ہے۔