ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کے 3 افسران کی برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد

لیسکو کے 3 افسران کی برطرفی کے خلاف اپیلیں مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) کے تین افسران کی ملازمت سے برطرفی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دی گئی ہیں۔

ڈائریکٹر آپریشنز لیسکو نے تینوں افسران کی اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز کا فیصلہ برقرار رکھا ہےتفصیلات کے مطابق ریونیو آفیسر مغلپور اشتیاق احمد کی برطرفی برقرار رکھی گئی  اور ایکٹنگ ایس ڈی او زاہد لقمان کی برطرفی بھی برقرار رہی جبکہ ایس ڈی او محمد طیب ذاکر کی برطرفی بھی بحال رکھی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فیصلے کے بعد تینوں افسران کو ملازمت سے برطرف رکھنے کا حکم برقرار رہے گا۔