ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی

ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری نے عہدے سے استعفا دے دیا۔

 وفاقی حکومت نے محمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفا منظور کر لیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق استعفے کی منظوری کا اطلاق 6 مئی 2026 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈو کو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کر دیا۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer