ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھوکر کنال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹھوکر کنال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شہر کے علاقے ٹھوکر کنال سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے باہر نکال لیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔