ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ؛ائیرپورٹس پر فلائٹ شیڈول بہتر ہونے لگا

 فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ؛ائیرپورٹس پر فلائٹ شیڈول بہتر ہونے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42: ملک کے ائیر پورٹس پر پروازوں کا شیڈول بہتر ہوگیا ، صورتحال  قابو میں آگئی ۔

مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی،حج پروازوں کو معمول پرلانےکےلیےکوششیں جاری ہیں ،،اسلام آباد23،لاہور14 اور کراچی کی 15 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔پشاور4،سیالکوٹ2اورفیصل آبادسے1پرواز منسوخ کردی گئی، آپریشنل وجوہات،سیالکوٹ ایئرپورٹ کی شارجہ دمام،کویت کی3پروازیں لاہورمنتقل کی گئیں ہیں۔
دبئی،امارات،ترکش،قطر،اتحاد،ایئرعربیہ،گلف ایئرکی بھی پروازیں شروع ہوگئیں ہیں