ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام؛رجسسٹریشن مکمل

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام؛رجسسٹریشن مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگیا
رجسٹریشن کے عمل میں 4ہزار400 سے زائد تعلیمی اداروں نے دلچسپی ظاہر کی،2ہزار939سکولوں،1474 کالجز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں رجسٹریشن کرائی،58خواتین کے کالجز نےبھی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں رجسٹریشن کرائی
اگلے مرحلے میں میں پی سی بی رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی چھان بین کرے گا،سندھ کے 26 اور پنجاب کے 25خواتین کالجز نے رجسٹریشن کرائی،خیبرپختونخوا سے5 اور فاٹا سے خواتین کے ایک کالج نے رجسٹریشن کرائی
پنجاب سے1218اورسندھ سے777سکول رجسٹرڈ ہوئے،خیبرپختونخوا سے 419، بلوچستان سے 293، فاٹا سے 111سکول رجسٹرڈہوئے،اسلام آباد سے 103 اور آزاد جموں و کشمیر سے 18سکول رجسٹرڈ ہوئے،

پی سی بی کامقصدملک بھرسےباصلاحیت مردوخواتین کھلاڑیوں تلاش کرناہے،پروگرام سےمستقبل میں کھیل کوبطورپروفیشن اختیارکرنےکےمواقع فراہم کرناہے