سٹی 42: ہومیو پیتھک ٹریڈ ونگ گوالمنڈی اظہار تشکر ریلی کا انعقاد کیا
بڑی تعداد میں علاقہ مکین ریلی میں شریک ہوئے؛صدر ہومیو پیھتک ٹریڈر ونگ ڈاکٹر کاشف مسعود ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی اعجاز بھٹی بھی ریلی میں شریک ہوئے
ریلی کے شرکاءنے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
Stay tuned with 24 News HD Android App