سٹی 42: شاہ عالم مارکیٹ ٹریڈر بورڈ نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی
ریلی کی قیادت مرکزی صدر بورڈ خواجہ عامر نے کی،سینیئر تاجر رہنما ندیم ہاشمی اورتاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،ریلی میں پاکستانی پرچموں کی بہار ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے
،تاجر رہنما نے کہا اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے پاک فوج جیسی نعمت عطا کی
Stay tuned with 24 News HD Android App