ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کا ای آر پی سسٹم ڈاؤن

لیسکو کا ای آر پی سسٹم ڈاؤن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:  لیسکو کا ای آر پی سسٹم ڈاؤن ہو گیا۔
 ذرائع کے مطابق  ای آر پی سسٹم ڈاؤن ہونے پر میٹریل کا اجراتعطل کا شکار  ہو گیا،سسٹم میں فنی خرابی کی وجہ سے میٹرز کا اجرا رک گیا،خرابی سے ٹرانسفارمرز، پولز سمیت دیگر میٹریل کا اجرامعطل ہو گیا،پہلے سے منظور ہونیوالا میٹریل سٹورز سے جاری نہ کیا جا سکا۔

جمع ہونیوالے ڈیمانڈ نوٹسز پر بھی میٹریل ریلیز کو آن لائن نہ کیا جا سکا۔قبل ازیں لیسکو کے ای این سی سسٹم میں بھی فنی خرابی پیدا ہوئی تھی۔