ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ہسپتالوں کی نرسز کو نجی اداروں میں کام کرنا مہنگا پڑگیا

سرکاری ہسپتالوں کی نرسز کو نجی اداروں میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: سرکاری ہسپتالوں کی نرسز کو پرائیویٹ نرسنگ کالجز میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا،محکمہ صحت نے پرائیویٹ اداروں میں کام کرنیوالی28 نرسز کو سزا سنا دی۔

تفصیلات کے  مطابق نازیہ یوسف ، الوینہ بی بی ، نبیل اشرف کی 2 سال کی سروس ضبط کرلی گئی،طاہرہ اسلم،ایازدہ فرحانہ،یاسمین بی بی ، غلام فاطمہ ، خاور سعیدہ، تبسم ضیا کو سزا سنا دی گئی،غلام صابری،صائمہ کرم دین، نائلہ رانی، جیری زاہد، رضیہ بیگم کی سروس ضبط کرلی گئی۔

زر نگار، روبینہ کوثر،اقرا حبیب ،نازیہ الیاس،حنا اسلم کی 2سال،صنوبر رمضان، سحرش ارشد،سعدیہ احمد، عالیہ حمزہ ، شارون روفن انکریمنٹ واپس لے لی،مشال لیاقت، نازیہ احمد بخش، فردوس حمید کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نرسز کی سزاؤں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔