فاران یامین :ایس پی بلال احمد کی سربراہی میں پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے منشیات فروش آکاش بھٹی کوگرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی شراب برآمد کر لی۔
ملزم خفیہ طور پر مختلف مقامات پر شراب فروشی کرتا تھا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔