ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کا پولیس مقابلہ ؛ ایک ملزم ہلاک دوسرا فرار

سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کا پولیس مقابلہ ؛ ایک ملزم ہلاک دوسرا فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی ماڈل ٹاون کا کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔  پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک دوسرا فرار ہوگیا۔ 

سی سی ڈی حکام کے مطابق سی سی ڈی ٹیم ملزم توحید کو ریکوری کے لئے کاہنہ لیکر گئی۔ملزم کے مبینہ ساتھیوں کی فائرنگ سےزیرحراست ملزم ہلاک ہوا۔

کراس فائرنگ میں ہلاک ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔فرار ہونے والوں کی تلاش جاری ہے ۔