ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الفطر پر الحمرا آرٹ سینٹر میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی

عید الفطر پر الحمرا آرٹ سینٹر میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : عید الفطر پر الحمرا آرٹ سینٹر میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی .

الحمرا آرٹ سینٹر میں ہالز کی تزئین و آرائش کا کام کا آغاز عید کے بعد ہوگا۔ کمرشل سٹیج ڈراموں کے لئے سٹیج پرڈیوسرز نے درخواستیں دی لیکن عملدرآمد نہیں ہوا ۔ 

الحمرا میں کمرشل سٹیج ڈراموں کی نمائش پر نگران دور حکومت میں غیر اخلاقی پرفارمنسز پر پابندی لگائی گئی تھی۔