سٹی 42: سی ٹی او لاہور کا موٹرسائیکل سواروں کو محفوظ رکھنے کے لئے اہم فیصلہ کرلیا گیا۔
لاہور میں بائیک رائیڈ سروسز کے لیے ڈبل سواری پر ہیلمٹ لازم قرار دیا گیا ۔ سی ٹی او لاہور کا رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کو مسافروں کے لیے اضافی ہیلمٹ رکھنے کا حکم دیا ۔
سی ٹی اواطہر وحید نے کہا ہیلمٹ کے بغیر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ۔رائیڈ ہیلنگ کمپنیاں بائیک سروسز کو ہر سواری کے لیے اضافی ہیلمٹ فراہم کریں۔
لاہور میں بائیک رائیڈ سروسز کے لیے ڈبل سواری پر دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازم قرار دیا گیا ہے۔