ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ میں کل عام تعطیل کا اعلان ؛ نوٹیفیکشن جاری

سندھ میں کل عام تعطیل کا اعلان ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندھ سرکار کی کفایت شعاری پالیسی   ؛ سندھ سرکار نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
13 مارچ جمعہ کے روز عام تعطیل ہوگی ۔کل تمام تر سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔
بلدیاتی کاؤنسل میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔