ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہولی کا تہوار ؛ 2 روز کی عام تعطیلات کا اعلان

 ہولی کا تہوار ؛ 2 روز کی عام تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہولی کا تہوار ،سندھ حکومت کا  ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان  کردیا 
ہندو ملازمین کی 13 اور 14 مارچ کو چھٹی ہوگی ، کل اور پرسوں ہندو برادری ہولی کا تہوار منائے گی 
تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل دفاتر پر اطلاق ہوگا 
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا