ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیشیر نے بینک کیش سے لاکھوں روپے چرا کر کرپٹو کرنسی خرید لی

 کیشیر نے بینک کیش سے لاکھوں روپے چرا کر کرپٹو کرنسی خرید لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : بینک کیش سے 37لاکھ روپے چوری ہونے کا انکشاف ہوا،
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بینک کیشئر محمد عمیرکو گرفتار کر لیا،کیشئر محمد عمیر نے بینک سے پیسے چوری کر کے کرپٹو کرنسی خرید لی،ایف آئی اے نے بینک مینجر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا
گرفتار ملزم محمد عمیر سے خریدے گئے بٹ کوائن تاحال ریکور نہ ہو سکے،ایف آئی اے نے بینک کیشئر محمد عمیر کا ڈیجیٹل اکاؤنٹ قبضے میں لے لیاحبیب میٹروپولیٹن بینک پیکو روڈ کی برانچ سے کیش چوری کیا گیا