اسرار خان :24گھنٹےکےدوران مختلف علاقوں میں265ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر2افراد جاں بحق، 322 زخمی ہوئے، 111شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،211معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App