سٹی 42: راولپنڈی میں رمضان نگہبان پیکج مستحقین سے غیر قانونی کٹوتی کرنے والا پکڑا گیا۔
ملزم کی شناخت علی نذر کے نام سے ہوئی۔ تحصیلدار کہوٹہ ملک سعید نواز نے عوامی شکایات پر مقدمہ درج کرایا
ایف آئی اے کے متن کے مطابق ملزم نے نگہبان رمضان پیکج کے تحت ملنے والی رقم میں سے فی کس 200 روپے خرد برد کیے ۔ ملزم کیخلاف تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا
