ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجابی کلچر میلہ ملتوی

 پنجابی کلچر میلہ ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : رواں ماہ 14 مارچ کو الحمرا میں ہونیوالا پنجابی کلچر میلہ ملتوی کردیا گیا 
وزیر اطلاعات پنجاب و ثقاقت عظمیٰ بخاری نے  ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر فیسٹیول کو ملتوی کیا جا رہا ہے، 
بلوچستان میں ٹرین سانحہ اور احترام رمضان کے پیش نظر فیسٹول ملتوی کیا گیا،اب پنجابی کلچر فیسٹیول 14 اپریل کو منعقد کیا جائے گا،