عرفان ملک : ایف آئی اےسائبرکرائم کےنام پرلاہورسی آئی اےکارشوت لینےکاانکشاف ہوا ہے ،ایف آئی اےنےسی آئی اے،پنجاب پولیس اہلکاروں کیخلاف حکام کو مراسلہ لکھ دیا
مراسلے میں کہا گیا کہ سی آئی اے،پنجاب پولیس اہلکارایف آئی اےکےنام پرمختلف کال سنٹرزمیں چھاپےماررہےہیں،سی آئی اے،پنجاب پولیس اہلکار چھاپے مار کرشہریوں کواغواکرکے رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں،سی آئی اے،پنجاب پولیس ایف کے نام پر شہریوں سے رشوت وصول کر رہی ہے،سی آئی اے اور پولیس لاہور میں مسلسل ایف آئی اے کا نام استعمال کررہی ہے،دائراختیارسےباہرچھاپے،رشوت لیناایف آئی اےکیلئےبدنامی کاباعث بن رہا ہے،گھناؤنےاقدام بارےمتعددبارلاءاینڈانفورسمنٹ اتھارٹی کومتعددبارآگاہ کیاگیا،
پولیس کال سنٹرزپرایف آئی اےکانام استعمال کرکےکروڑوں رشوت وصول کررہی ہے
