ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2915ڈالر کی سطح پر آگئی۔

 عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 6ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی ہے جبکہ فی 10گرام سونا  429روپے بڑھ کر 2لاکھ 62ہزار 774روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔