ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوالمنڈی ، نواب ٹاؤن اور شالیمار میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

گوالمنڈی ، نواب ٹاؤن اور شالیمار میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:گوالمنڈی ، نواب ٹاؤن اور شالیمار میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق،ایدھی ترجمان کا کہنا تھا گوالمنڈی لنڈا بازار کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ 
نواب ٹاؤن میں 58 سالہ سکیورٹی گارڈ حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہار گیا، متوفی کی شناخت سخاوت کے نام سے ہوئی اور بھمبر کا رہائشی تھا،شالیمار ، سحر روڈ ٹریفک حادثے میں 74 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفیہ کی شناخت 74 سالہ امیرں بی بی کے نام سے ہوئی ،ننکانہ کی رہائشی تھی۔