لاہور میں رمضان کے پہلے روز 289 روڈ ایکسیڈنگ، 117 شہری ہسپتال پہنچ گئے

Lahore Traffic Accidents, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:  لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 269 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،حادثات میں مجموعی طور پر 291 افراد زخمی ہوئے۔ 

ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے 117 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔ 174 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔