ماہ رمضان میں سینما کے اوقات کار میں تبدیلی

ماہ رمضان میں سینما کے اوقات کار میں تبدیلی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ماہ رمضان میں سینما کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ، افطاری کے بعد دو شوز ہوا کریں گے ۔

رمضان المبارک میں سینماؤں میں دو شوزہوں گے، سینماؤں میں کوئی نئی فلم ریلیز نہیں ہوگی ۔ پہلے سے ریلیز ہوئی فلمیں ہی سینماؤں کی زینت بنیں گی ۔
اس حوالے سے شہر کے تمام سینماؤں نے شیڈول جاری کردیا ہے۔