پاکستانی  آرٹسٹ اسعد قریشی نے رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام  ریلیز کردیا ۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پاکستانی  آرٹسٹ اسعد قریشی نے رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام  ریلیز کردیا ۔

“کن انت” کے نام سے ریلیز ہونے والے نعتیہ کلام کا پیغام محبت اور بھائی چارہ ہے۔

پاکستان میں مقیم سعودی حُکام نے بھی نعتیہ کلام پر اسعد قریشی کو خوب سراہا۔

اسعد قریشی کے پڑھے ہوئے نعتیہ کلام  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگا۔