ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اعلی سطح وفد کے ہمراہ 3 دن کیلئے سوئٹررلینڈ جائیں گے

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اعلی سطح وفد کے ہمراہ 3 دن کیلئے سوئٹررلینڈ جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اعلی سطح وفد کے ہمراہ تین روزہ دورہ سوئٹررلینڈ متوقع ہے ۔

نائب وزیراعظم  کی امریکہ ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت  متوقع ہے ۔

نائب وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی جائے گا، نائب وزیراعظم آج رات گئے/کل دورہ سوئٹررلینڈ کےلئے روانہ ہو گے۔

نائب وزیراعظم کی سوئٹررلینڈ کے اعلی حکام سے بھی ملاقات ہو گی۔